0

مضر صحت دودھ تلف کر دیا گیا

سرگودھا (طاہر کمبوہ) فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائی کی جس کے نتیجے میں شہر میں دودھ فروخت کرنے والے پانچ ڈیری سٹور سیل کردیے گئے 680 کلو دودھ 400 کلو گھی 30 کلو کھویا تلف کردیا گیا

بھلوال میں بھی کاروائی کے دوران دودھ کی 3 دوکانیں بند کر دی گئیں پولیس نے مضر صحت دودھ فروخت کرنے پر 3 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں