گڈو (خالد حسین) اسکولوں کی رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں جبکہ حفاظتی اقدامات مکمل کر لیے گئے
پہلے مرحلے میں ہائی اسکولز کالجز میں تدریسی عمل کا شروع ہوگیا
طلبا و طالبات اور اساتذہ ماسک پہن کر اسکولوں میں پہنچ گئے
اسکول میں داخل ہونے سے پہلے طلبا و طالبات اور اساتذہ کا ٹمپریچر چیک کر کے ہاتھ واش کرائے گئے
کلاس روم میں سماجی فاصلہ اور حفاظتی اقدامات کا خیال رکھا جا رہا ہے
6 ماہ بعد اسکول کھلنے پر طلباء و طلبات میں خوشی کے تاثرات نمایاں ہیں
واضح رہے کہ کرونا وائرس خدشات کے پیش نظر سے تعلیمی ادارے بند کیے گئے تھے