مہمند (افضل صافی) تحصیل صافی قلعہ گئی سے تعلق رکھنے والے ممتاز قبائلی ملک ملک وزیر محمد صافی حرکت قلب بند ھونے سے انتقال کر گئے
مرحوم مسلم لیگ ق مہمند کے صدر اور ق لیگ کے ٹکٹ سے قومی اسمبلی کے الیکشن بھی لڑ چکے تھے
مرحوم صافی گرینڈ جرگہ کے سینیر ممبر اور صافی قبیلے کے سرکردہ مشران میں ان کا شمار ھوتا تھا
مہمند کے سیاسی و سماجی شخصیات نے وزیر محمد صافی کے ناگہانی موت پر غم کا اظہار کیا ھے
مرحوم کا نماز جنازہ کل انکی آبائی گاؤں قلعہ گئی تحصیل صافی میں ادا کی جائے گی