کندھ کوٹ (فرمان علی) تیز رفتار دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر سے3 افراد زخمی ہو گئے
تفصیلات کے مطابق انڈس ہائی وے کے مقام پر تیز رفتار دو موٹر سائیکلوں میں آمنے سامنے ٹکر کے نتیجے میں خواتین اور بچے سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے
زخمیوں کو سول اسپتال لایا گیا جہاں پر خواتین کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے