0

موہنجوداڑو ایکسپریس خراب ہو گئی

کندھ کوٹ (فرمان علی) ملتان سے کراچی جانے والی ٹرین موہنجوداڑو ایکسپریس ہیبت شھید اسٹیشن کے قریب انجن فیل ہونے کے باعث خراب ہوگئی

ٹرین میں فنی خرابی کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا

ٹرین ڈرائیور کے مطابق ٹرین کے انجن کا پاور فیل ہو چکا ہے

مرمتی کام جاری ہے

ریلوے انتظامیہ کی جانب سے پائلٹ انجن کو جیکب آباد سے واپس بلایا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں