مہمند (افضل صافی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مہمند میں زیارت ماربل حادثے کے متاثرین کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا
پیکج کے مطابق جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 5 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو ایک لاکھ روپے امداد دی جائے گی
آزمائش کی اس گھڑی میں متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات دی جا رہی ہیں جبکہ حادثے کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں