0

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (وجاہت حسین) ڈی ایس پی عابد اکرام کی ہدایات پر تھانہ شالیمار پولیس نے کارروائی کی

کارروائی میں ناجائز اسلحہ رکھنے والے محمد شہزاد اور صدام حسین نامی دو ملزمان گرفتار کر لیے گئے

ملزمان کے قبضہ سے دو 30 بور پسٹل مع 9 روند اور میگزین بھی برآمد ہوئے

اہلیان علاقہ کی طرف سے پولیس کو خراج تحسین پیش کیا گیا

علاقہ مکینوں نے پولیس سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید کارروائیاں جاری رکھنے کی اپیل بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں