0

نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق

کندھ کوٹ (فرمان علی) کشمور کے ویگن اسٹیڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا

پولیس نے نوجوان کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کر دیا

نامعلوم مسلح افراد موٹرسائیکل پر سوار تھے اور فائرنگ کرتے ہوئے با آسانی فرار ہو گئے

جاں بحق ہونے والا نوجوان مسافر وین کا کنڈیکٹر ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں