0

نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے: سید اشتیاق الحسن گیلانی

اسلام آباد (وجاہت حسین) یونائٹیڈ گلوبل آرگنائزیشن (یوگڈ) کے چیف ایگزیکٹو سید اشتیاق الحسن گیلانی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب و نادار افراد کی خدمت کا سلسلہ ہر حال میں جاری رکھیں گے

جہاں تک ممکن ہوسکا نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو اس وقت تربیت یافتہ بنانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ بطریق احسن اپنی زندگی بس کر سکیں اور ملک و قوم کا نام روشن کر سکیں

نوجوان ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں

قوم پر جب بھی کوئی مشکل آن پڑی نوجوانوں نے بطور رضا کار بہت عمدہ کام کیا

انہوں نے کہا کہ اب وقت آچکا ہے کہ تمام تنظیمیں ایک پیج پر جمع ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں