0

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن نے انتخابات میں ناکامی پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان

جسینڈا آرڈن کا انتخابات میں ناکامی پر پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان

وزیراعظم کا عہدہ بہت قربانیاں مانگتا ہے

اس عہدے کے لیے اپنا سب کچھ قربان کیا وزیراعظم جنسینڈا آرڈرن

ان کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات میں ناکامی ہوئی تو وہ پارٹی قیادت چھوڑ دیں گی

اپوزیشن سربراہ بھی نہیں بنے گی

جیسنڈا آرڈرن ووٹرز کے لیے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کو مستحکم حکومت کی ضرورت ہے

نیوزی لینڈ کی بہتری کے لیے غیر یقینی صورتحال میں بھی متحد رہیں

نیوزی لینڈ میں 17 اکتوبر کو عام انتخابات کیلئے ووٹ ڈالے جائیں گے

انتخابی پولز میں حکمران جماعت لیبر پارٹی کو اپوزیشن جماعت کنزرویٹو نیشنل پارٹی پر 15 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے

جسینڈا آرڈرن کی قیادت میں ملک نے بہت ترقی کی

جسینڈا آرڈرن کا ملک نیوزی لینڈ کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے

نیوزی لینڈ نے دنیا میں سب سے پہلے کورونا پر قابو پایا

نئی لہر کے بعد عام انتخابات مؤخر کردیے گئے تھے

نیوزی لینڈ دنیا کا وہ پہلا ملک بنا تھا

جس نے مؤثر حکمت عملی کے باعث جلد ہی کورونا پر سب سے پہلے قابو پایا تھا

جون میں وہاں کی حکومت نے کورونا کی وجہ سے عائد کردہ تمام پابندیاں ہٹادی تھی

نیوزی لینڈ نے مارچ میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد مؤثر حکمت عملی اپنائی تھی

وہاں خطے کے دیگر ممالک سمیت کئی ممالک کے مقابلے کم کیسز سامنے آئے تھے

نیوزی لینڈ نے 9 اگست کو کورونا کو شکست دینے کے 100 دن مکمل ہونے پر خصوصی تقریبات کا اہتمام بھی کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں