0

واپڈا ملازمین کی گرفتاری، شہر کی بجلی بند

کندھ کوٹ (فرمان علی) شہری کی درخواست پر کندھ کوٹ عدالت کے سول جج محمد عظيم سولنگی نے ایل ایس سمیت 3 واپڈا ملازمین کو گرفتار کر کے ہتھکڑیاں لگا دیں

سیپکو انتظامیہ نے کشمور، گڈو، بخشاپور سمیت کئی علاقوں کے گذشتہ 3 گھنٹے سے احتجاجاً تمام فیڈر بند کر دیئے

عدالت کا فیصلہ قبول نہیں جب تک ہمارے ملازم رہا نہیں ہوتے بجلی بند رہے گی

ضلع بھر کی بجلی بند ہونے سے تمام سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں کی او پی ڈی بند ہیں

بجلی بند ہونے سے کاروباری حضرات اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے

گرفتار ہونے والوں میں لائن سپرنٹنڈنٹ سارنگ باجکانی، لائن سپرنٹنڈنٹ رشید شاہ، گرڈ اسٹیشن انچارج حاکم دہانی شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں