ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا خالد محمود) الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پنجاب بھر میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کی اشاعت روک دی گئی
پنجاب بھر میں آج حلقہ بندیوں کے نقشے آویزاں ہونے تھے
الیکشن کمیشن نے 15روز کے لیے حلقہ بندیوں کو آویزاں کرنے سے روک دیا
نیبر ہڈ کونسل اور پنچایت ویلج کونسل کے نام کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی
حلقہ بندیوں کی اشاعت، اعتراضات، حتمی اشاعت کا شیڈول دوبارہ جاری کیا جائے گا