ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا خالد محمود) سکول کھلنے سے ایک روز قبل ضلع بھر میں اساتذہ کا کرونا مثبت آ گیا
ضلع بھر میں 7 اساتذہ کورونا کا شکار ہو گئے
محکمہ ہیلتھ نے دو روز قبل سکولوں کے 115 اساتذہ کے کرونا ٹیسٹ لئے تھے
متاثرین میں تحصیل ٹوبہ کا 1 تحصیل پیر محل کے 4 تحصیل کمالیہ کے 2 اساتذہ شامل ہیں