0

پاکستان سری لنکا کے ساتھ تعلقات مستحکم بنانے کا خواہاں ہے: وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کے ذریعے تعلقات مستحکم بنانے کا خواہاں ہے ۔
وزیرخارجہ نے اپنے ٹویٹ پیغامDinesh Gonawardene
کو سری لنکا کاوزیرخارجہ مقرر ہونے پر مبارکباد دی ۔
وزیرخارجہ نے کہاکہ وہ پاکستان اور سری لنکاکے درمیان تعاون کے فروغ کیلئے مل کرکام کرنے کے خواہاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں