پاک-متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا آغاز کیا گیا جس کا بنیادی مقصد مریضوں کو مفت طبی سہولیات مہیا کرنا ہے
جس میں ڈاکٹرز اور مریضوں کو کرونا وباء کے پیش نظراحتیاط برتنے کی ہدایات بھی جاری کی گئیں
فری کیمپ کا مقصد برادری کے ممبروں کو سستا علاج مہیا کرنا ہے یہ سہولت تمام قومیتوں کے لئے ہے جو مریض ادائیگی کے متحمل نہیں ہیں ان کو مفت طبی علاج مہیا کیا جائے گا
جدید ترین میڈیکل سنٹر متحدہ عرب امارات کی دیگر تمام کمیونٹیز کو پاکستانی برادری کا تحفہ ہے