0

پولیس کاروائی میں ہیروئن برآمد

اسلام آباد (وجاہت حسین) ایس پی سٹی عمرخان کی ہدایت پر تھانہ آبپارہ نے کاروائی
کی

منشیات فروش خرم شہزاد اور دانش کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2100 گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے

کارروائی ڈی ایس پی اقبال خان کی نگرانی میں ایس ایچ او آبپارہ ارشد علی مع جوانوں نے کی

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پوری پولیس ٹیم کو شاباش دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں