کندھ کوٹ (فرمان علی) پولیس گردی کے خلاف جے یو آئی اور چاچڑ برادری نے انڈس ہائی وے پر ٹائر جلا کر دھرنا دیا
مظاہرین کے مطابق پولیس نے بے گناہ ہم پر ایف آئی آر درج کی کی ہے
جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے والوں کے خلاف کارروائی کر کے ایف آئی آر ختم کی جائے
انڈس ہائی وے بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی
جب تک پولیس کی جھوٹی ایف آئی آر ختم نہیں کی جاتی دھرنا جاری رہے گا