0

پیپلز لایئرز فورم کے لئے عہدیداروں کا اعلان

شانگلہ (نوید یوسفزٸی) ڈسٹرکٹ شانگلہ پیپلز لایئرز فورم کے لئے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا

جواد علی نور ایڈوکیٹ کو صدر، فتحیاب خان ایڈوکیٹ کو نائب صدر، عبدالبر خان ایڈوکیٹ کو جنرل سیکریٹری جبکہ باسط علی خان ایڈوکیٹ کو انفارمیشن سیکٹری مقرر کیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں