نیو یارک میں واقع پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا پیغام ہوٹل کی ویب سائٹ پر جاری کردیا گیا ہے
کہا گیا ہے کہ ہوٹل کے آپریشنز 31 اکتوبر سے مستقل بنیادوں پر بند کردیے جائیں گے
پیغام میں کہا گیا ہے کہ 100 سال تک مہمانوں کو خوش آمدید کہتے رہےہیں
مالی مشکلات کے باعث’ دی گرینڈ ڈیم آف نیو یارک‘ دی روز ویلٹ ہوٹل 31 اکتوبر 2020 سے مستقل طور پر بند کر دیا جا ئے گا