0

پی ایس پی کا ہونے والا جلسہ، بی ایریا ٹاؤن کے کارکنان کا اجلاس

پاک سرزمین پارٹی کے 08 نومبر کو باغ جناح میں ہونے والے جلسہ کے حوالے سے ڈسٹرکٹ سینٹرل، فیڈرل بی ایریا ٹاؤن کے کارکنان کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے

جس کی صدارت صدر PSP انیس قائم خانی نے کی ہے

اجلاس سے نائب صدر نیک محمد اور ڈسٹرکٹ انچارج عبدللہ شیخ نے بھی خطاب کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں