کندھ کوٹ (فرمان علی ) چابی چور کو اہل علاقہ نے قابو کر لیا
تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ڈیرہ سرکی کی حدود میں گاؤں جیئو خان ملک میں موٹر سائیکل لے جانے کی کوشش پر چابی چور کو پکڑ لیا
مزاحمت پر اہل علاقہ نے ایک چابی چور لطیف نندوانی کو قابو کر لیا
گرفتار چابی چور کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا
پولیس کے مطابق گرفتار چابی چور سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے