سرگودھا (طاہر کمبوہ) مقام حیات کے قریب نہر لوئیر جہلم کیساتھ لکڑی کے دو گوداموں کی چھتیں گر گئیں
ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے باعث چھتیں گرنے سے ایک شخص جاں بحق 2 افراد شدید زخمی ہو گئے
مرنے والے شخص کی شناخت اکبر کے نام سے ہوئی ہے
مقام حیات کے قریب لکڑی کے گودام اور لکڑی کی آرا مشینیں کافی تعداد میں لگی ہوئی ہیں