0

سید مصطفیٰ کمال کا محمدی گراؤنڈ میں خطاب

پاک سرزمین پارٹی کے تحت محمدی گراؤنڈ، گارڈن میں ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ذمے داران کا اجلاس ہوا ہے

پاک سرزمین پارٹی نے باغ جناح میں 8 نومبر کو منعقدہ جلسے کیلئے عوامی رابطہ مہم تیز کر دی ہے

زمہ داران و کارکنان گھر گھر جا کر عوام کو پارٹی منشور سے آگاہ کر کے مدعو کریں گے

مہنگائی نے غریبوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے

ایوانوں میں عوام کی کوئی آواز نہیں ہے

اس لیے عوامی طاقت کا مظاہرہ کر کے حکمرانوں کو جگانا چاہتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں