0

ڈسٹرکٹ جیل میں ہلاکت

سرگودھا( طاہر کمبوہ) ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا میں رات گئے ایک شخص کی ہلاک ہو گیا

جاں بحق محمد اعجاز نواحی چک 41 شمالی کا رہائشی تھا

جبکہ مقدمہ نمبر 335/19 بجرم302/34تھانہ ایس ٹائون جیل میں بند تھا

ورثاء نے ڈسٹرکٹ جیل کے گیٹ پر شدید احتجاج کیا

جیل سپرنٹینڈنٹ کے خلاف شدید نعرہ بازی کی گئی

ملزم کو ہارٹ اٹیک ہونے پر جیل ہسپتال میں داخل کر دیا گیا تھا

جیل انتظامیہ کا موقف ہے کہ اس کا ٹریٹمنٹ جاری تھا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا

ورثاء کا کہنا ہے جب تک ہمیں انصاف نہیں ملتا احتجاج جاری رکھیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں