اسلام آباد (وجاہت حسین) ڈی ایس پی سلیم اقبال شاہ صاحب گزشتہ رات اچانک طبیعت بگڑنے پر بے نظیر ہسپتال میں رضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں
مرحوم عرصہ دراز سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے
وہ پولیس کے اینٹی رائٹ یونٹ میں اپنے فرائض سر انجام دے رہے تھے
ان کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد میت ان کے آبائی گاؤں روانہ کردی گئی ہے