0

ڈی پی او سرگودھا کا مجلس عزا کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

سرگودھا () ڈی پی او فیصل گلزار نے تھانہ شاہ پور صدر کے علاقہ جلال پور جدید میں ہونے والی مجلس کے مقام کا اچانک دورہ کیا

انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

ایس ایچ او تھانہ شاہ پور صدر علی نواز شاہ نے بریفنگ دی

اس موقع پر انہوں اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران و جوانوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں