مہمند (افضل صافی) پشاور باجوڑ شاہراہ پر موٹر کار اور موٹرسائیکل کے مابین تصادم ہوا
تصادم سے دو افراد زخمی ہو گئے
حادثہ پولیس چوکی کے سامنے پیش آیا
حادثے میں موٹر سائیکل سوار اور ٹیکسی ڈرائیور کو گہری چوٹیں آئیں
زخمیوں کو قریبی پرائیوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا