0

کار اور موٹر سائیکل کے تصادم سے ایک شخص جانبحق جبکہ دو زخمی

کندھ کوٹ (خالد حسین) کندھ کوٹ ٹھل انڈس ہائی وے روڈ قاسم خان لاڑو پر کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر سے ایک شخص جانبحق جبکہ خاتوں سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے.

جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت حاجی بخش جعفری کے نام سے ہوا ہے ۔

کندھ کوٹ نعش اور زخمیوں کو تنگوانی ہسپتال منتقل گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں