سرگودھا (طاہر کمبوہ) تحصیل بھیرہ میں آوارہ کتوں نے 7 سالہ بچے کو کاٹ لیا
لال والی لوکڑی بھیرہ کا 7 سالہ عارف گھر سے چیز لینے باہر نکلا تھا کہ آوارہ کتوں نے اس پر حملہ کر دیا جس سے عارف شدید زخمی ہو گیا
آوارہ کتوں نے بچے کے چہرے پر حملہ کیا
آنکھ اور گال نوچ لیں
بچہ کو اسپتال منتقل کر کے علاج شروع کر دیا گیا