0

کرونا کے وار پھر ایک بار

اسلام آباد (وجاہت حسین) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایک بار پھر سے کرونا کی لپیٹ میں آگیا

سیکٹر جی نائن فور، سیکٹر جی ٹین فور اور سیکٹر آئی ایٹ ٹو کی گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا

پہلے مرحلہ میں سیکٹر جی نائن فور کی گلی نمبر 85 اور گلی نمبر 89 کو سیل کر دیا گیا

سیکٹر جی ٹین فور کی گلی نمبر38,44,45,46 ,47 ,48 اور سواں روڈ کو سیل کردیا گیا

سیکٹر آئی ایٹ ٹو کی گلی نمبر 25, 29 کو سیل کر دیا گیا

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی طرف سے شہریوں سے ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں