کشمور (خالد حسین) ایس ایچ او اے سیکشن کندہ کوٹ حسين علی شاھانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ٹول پلازہ کندھ کوٹ کے قریب کاروائی کی
پولیس کارروائی میں چابی چور شاہ مراد عرف دل سبزوئی ٹی ٹی پسٹل اور گولیوں کے ساتھ گرفتار کر لیا گیا
گرفتار ملزم کی نشاندہی پر 02 چوری کی ہوئی موٹرسائیکل بھی برآمد کر لی گئیں
گرفتار ملزم کیس کرائم 209/2020 انڈر سیکشن 399، 402، 148، 149 پولیس اسٹیشن اے سیکشن کندہ کوٹ میں مطلوب تھا
ترجمان کشمور پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف بغیر لائسنس اسلحہ برآمدگی کا کیس کرائم 218/2020 انڈر سیکشن 23(i)a پولیس اسٹیشن اے سیکشن کندہ کوٹ کیس داخل کر لیا گیا