0

کھلی کچہری کاانعقاد

ضلع مہمند(افضل صافی) تحصیل صافی لکڑو میں ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا

کھلی کچہری میں اے ڈی سی سیف السلام، اے سی حامد اقبال اور مختلف ڈیپارٹمنٹ کے نمائند گان موجود تھے

کھلی کچہری میں سیاسی وسماجی اور عام لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

شرکاء نے اے ڈی سی کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیئے

ای ڈی سی اور اے سی نے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کاروائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں