ضلع مہمند( افضل صافی) ڈی پی او طارق حبیب خان کی ہدایات پرگرانفروش دوکانداروں کے خلاف آ پریشن کیا گیا
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی سپیشل ٹیم اور اے سی مہمند کی مشترکہ ٹیم کا اپر مہمند کے علاقوں، بائیزئی، آٹا اور گانڑئی بازاروں میں گرانفروش دوکانداروں کے خلاف کاروائیوں میں متعدد دکانداروں کو موقع پر جرمانہ کیا گیا
متعدد گرانفروشوں کو موقع پر جرمانہ کرکے ان کی دکانوں کو بند کردیا گیا ہے
ڈی پی او نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس ضلع مہمند کے لوگوں کی خوشحالی اور امن و امان کیلئے ہر ممکن کوشش جاری رکھے گے
مجھے یقین ہے کہ ڈسٹرک مہمند کے عوام میرے اس مشن میں بھرپور ساتھ دینگے