گڈو (خالد حسین) گڈو تھرمل پاور اسٹیشن کے 220 کے وی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث دھماکے سے آگ لگ گئی
500 اور 132 کے وی کی ہائی ٹرانسمیشن لائنیں بحال کر دی گئیں
220 کے وی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے سوئچ یارڈ کا مرمتی کام جاری ہے
سوئی، ڈیرہ بگٹی سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں جام شورو پاور پلانٹ سے بجلی فراہم کر دی گئی ہے
آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے