گڈو (خالد حسین) گڈو تھرمل کی ہائیڈرو یونین کے سال 2020 کے الیکشن جاری ہیں
ہائیڈرو یونین کے دو پینل مزدور اتحاد گروپ اور جدوجہد گروپ کے درمیان مقابلہ ہے
گڈو تھرمل کے 1302 ملازم اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے
ووٹنگ کا سلسلہ صبح 10بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا
سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں پولیس و واپڈا سیکورٹی کے جوان سیکورٹی کے لئے تعینات ہیں