ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم علامہ احمد اقبال نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان میں فرقہ واریت کے لئے سرگرم ہے
اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے ہندوستان، امریکہ اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ ہے
دشمن فرقہ واریت کے ذریعے سی پیک کے منصوبے کو ثبوتاژ کرنا چاہتا ہے
دہشت گردی کا دور ختم ہو گیا ہے جبکہ پاکستانی عوام دہشت گردی اور تکفیریت سے نفرت کرتی ہے