0

10 روپے نہ دینے پر جھگڑا ہوگیا

کشمور(فرمان علی) بخشاپور میں فروٹ کی ٹھیلے پر کیلے خرید کر دس روپے نہ دینے پر دو گروپوں میں تصادم ہوا

پولیس ذرائع کے مطابق ایک دوسرے پر تھپڑوں اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا

جھگڑے کے دوران دونوں گروپوں کے 10 افراد زخمی ہو گئے

پولیس نے فروٹ خرید کر پیسے نہ دینے والے امداد بھٹو کو گرفتار کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں