0

3 عطائی ڈاکٹر گرفتار

کشمور (خالد حسین) پوليس نے روپوش 3 عطائی ڈاکٹروں کو گرفتار کر کے ہتھکڑیاں لگا دیں

سرکل آفیسر کے حکم پر عطائی ڈاکٹر ظہور احمد، راحب چاچڑ اور عبدالواحد چاچڑ کو گرفتار کر لیا ہے

عطائی ڈاکٹر تین سال سے غیر قانونی کلینک چلا رہے تھے

انسانی جانوں سے کھیلنے والے عطائی ڈاکٹروں کے خلاف چھاپے مارے جا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں