0

4 افراد جان کی بازی ہارگئے

کشمور(خالد حسین ) مزاری گوٹھ سوئی روڈ پر کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر خاتون
اور دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق ایک زخمی ہو گیا

پولیس ذرائع جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ملک برادری کشمور سے ہے

زخمی شخص کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں