0

چوری کے دوران مزاحمت پر نوجوان زخمی

کشمور (خالد حسین) نامعلوم مسلح افراد اسلحہ کے زور پر انڈس ہائی وے 17 آر ڈی کے مقام سے نوجوان بادل مزاری سے موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

گڈو پولیس کو اطلاع ملنے کے باوجود پولیس موقع پر نہ پہنچ سکے

کشمور مزاحمت کرنے پر نوجوان بادل مزاری شدید زخمی زخمی کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال کشمور منتقل کر دیا

کشمور واضح رہے کہ دس دنوں کے دوران ڈکیتی اور لوٹ مار کی یہ چوتھی واردات ہے تا حال گڈو پولیس چوروں کو پکڑنے میں ناکام ہے

کشمور دوسری جانب دو روز قبل گرفتار ہونے والےموٹر سائیکل چوروں اور پولیس میں ڈیل جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں