0

سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والے گرفتار

اسلام آباد (وجاہت حسین) ایس پی سٹی محمد عمر خان کی ہدایت پر تھانہ کوہسار پولیس نے کارروائی کی

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لیے

ملزمان عبدالرحیم، مرزا نعمان اور عبدالرحمان شامل ہیں

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد ہوا

ملزمان شیشہ و حقہ پیتے ہوئے اسلحہ کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے تھے

ملزمان سوشل میڈیا پر اسلحہ کی ویڈیوز اپ لوڈ کر کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلاتے تھے

کارروائی اے ایس پی میڈم ڈاکٹر عقیلہ زیر نگرانی ایس ایچ او کوہسار شبیر احمد تنولی معہ ٹیم نے کی

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی تھانہ کوہسار پولیس کو شاباش دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں