مہمند (افضل صافی) تحصیل صافی اذاد کو قندھاری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےخان بہادرنامی شخص جاں بحق ہو گیا
خان بہادر اپنےگھر میں موجو تھا کہ رات 8 بجےکسی نے دروازے پردستک دی
دروازے کھولنے پرنا معلوم مسلح شخص نے فائرنگ کی جس سےخان بہادر موقع پرجان بحق ہوگیا ذرائع کےمطابق مرحوم کی کسی سےدشمنی نہیں تھی