0

9 سالہ بچے کا پسند کی شادی کرنے والی پھپھو کا قتل

سرگودھا (طاہر کمبوہ) نواحی چک 104 جنوبی میں 9 سالہ بچے نے پسند کی شادی کرنے والی پھپھو کو موت کے گھاٹ اتار دیا

پولیس تھانہ صدر آٹھ روز بعد قتل کے مرکزی ملزم 9 سالہ قاتل کو گرفتار کر کے باپ کی حفاظتی تحویل میں دے دیا

کنول نامی خاتون نے 8 سال قبل پسند کی شادی کی جس کے تین بچے بھی ہیں

کنول اہل خانہ سے صلح کے بعد جب اپنے بھائی کو ملنے آئی تو 9 سالہ وقاص نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

تھانہ صدر پولیس نے خاتون کے شوہر کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا تھا جبکہ ملزم فرار ہو گیا تھا

بچے کو گرفتاری کے بعد والد کی تحویل دے دیا گیا ہے جس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں