اسلام آباد۔ (25 نومبر 2024 – اے پی پی): بیلاروس کا ایک وزارتی وفد وزیر خارجہ میکسم رائزنکوف کی قیادت میں بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے دورہ سے قبل اسلام آباد پہنچا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی، ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) شفقت علی خان اور بیلاروس میں پاکستان کے سفیر سجاد حیدر خان نے ایئرپورٹ پر وفد کا استقبال کیا۔
0
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل