0

یومِ علیؑ کی عزاداری، بہترین انتظامات پر بانی مجلس کا اظہارِ تشکر

اسلام آباد ( 25 مارچ 2025 ) بانیِ مجلس و جلوس 21 رمضانِ یومِ علی علیہ السلام آغا وقار علی شاہ بخاری صاحب نے عزاداری نے پر امن انعقاد کو محمد و آلِ محمد بلخصوص مولا رضا بادشاہ کا کرم کرار دیتے ہوئے وزیرِ داخلہ محسن نقوی، ضلعی انتظامیہ، محکمہ اوقاف بلخصوص اسلام آباد پولیس کے پروفیشنل افسران اور جوانوں کی تاریخی کاوشوں، شپشل برانچ، بی ڈی عملے، CTD، دیگر سیکیورٹی ایجنسیز و میڈیا نمائندوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے قدیم ترین مقام دربار حضرت بری امام سرکار میں منعقد ہونے والی روائتی عزاداری کے لیے اتنے بہترین انتظامات کو تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

اور آخر میں محکمہ اوقاف اور District مجسٹریٹ سے انھوں نے آئندہ سالوں میں مزید تعاون کی درخواست کرتے ہوئے اس تاریخی عزاداری کو سیکیورٹی Schedule میں ڈالنے، لائسنس جاری کرنے اور تربت بری سرکار کو تمام زائرین کے لیے مخصوص ایامِ عزاداری و جشن میں مکمل کھلا رکھنے کے حوالے سے بھی اظہارِ خیال کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں