0

ایس سی او کی ترقی کا انحصار نوجوانوں کی شمولیت پر ہے،ولادی میر

شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ولادی میر نوروف نے کہا ہے کہ تنظیم کے تمام شعبوں کی مستقبل میں ترقی کا انحصار سیاسی، سماجی، اقتصادی اور روزمرہ زندگی میں نوجوانوں کی شمولیت پر ہے۔

انہوں نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک انٹرویو میں کہا کہ رکن ممالک نوجوانوں کے درمیان تعاون کے فروغ کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں جس کا مقصد مشترکہ ترقی کےلئے نوجوان نسل کی جسمانی اور ذہنی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں