شانگلہ (نوید یوسفزٸی) عوامی نیشنل پارٹی کی صوباٸی سیکٹری اطلاعات اے این پی ثمر ہارون بلور اطلاعات کمیٹی کے چیر پرسن مقرر کر دی گئیں.
گلاب شاہپوری سیکٹری اطلاعات عوامی نیشنل پارٹی شانگلہ نے ثمر ہارون بلور سے ملاقات کی
ملاقات میں گلاب شاہپوری نے ثمر ہارون کو ان کی چیٸرپرسن تعیناتی پر مبارکباد دی نیز پارٹی امور اور سیاسی جدوجہد کے حوالے سے بات چیت کی