0

بارش کے پانی میں کار تیرنے لگی

سرگودھا (طاہر کمبوہ) حالیہ بارشوں نے جہاں ملک بھر میں حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا وہیں سرگودھا کی تحصیل سلانوالی میں بارش کے باعث گاڑی پانی میں تیرنے لگی

سرگودھا ریلوے انڈر برج میں نکاسی کا نظام بہتر نہ بنایا جا سکا

بارش کا پانی جمع ھونے سے کار کشتی کا منظر پیش کر رہی ھے

ریلوے پل میں تقریبا 4فٹ بارش کا پانی جمع ھے

رات سے برسنے والی بارش کا پانی پل سے انتظامیہ نہ نکال سکی جس کی وجہ سے ظفرآباد چانن پورہ نشاط آباد سے شہر جانے والا راستہ بند ھو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں