0

سرگودھا پولیس کا شہر میں فلیگ مارچ

سرگودھا (طاہر کمبوہ) محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فلیگ مارچ کیا گیا

فلیگ مارچ کی قیادت ڈی پی او سرگودہا فیصل گلزار کر رہے تھے

فلیگ مارچ پولیس لائینز سے شروع ہوا جو شہر کے مختلف علاقوں سے گزرا

فلیگ مارچ زرعی ترقیاتی بینک چوک، کلب چوک، خیام سینما چوک ،امام بارگاہ قصرالقائم ع، انار کلی، چونگی نمبر 9، جنرل بس سٹینڈ، قینچی موڑ اور 47 پل سے گزرا

سرگودھا پولیس کے جوان فلیگ مارچ موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں سوار تھے

فلیگ مارچ قربان چوک سے گزرتے ہوئے واپس لائن پولیس میں اختتام پذیر ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں