ٹوبہ ٹیک سنگھ (رانا خالد محمود) گوجرہ میں بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے مسلم لیگ نواز کی جانب سے تحصیل ناظم گوجرہ فوزیہ خالد وڑائچ اور چیئرمین بلدیہ گوجرہ چوہدری منصور احمد بھنگو امیدوار ہوں گے
رکن قومی اسمبلی خالد وڑائچ کے مطابق مسلم لیگ نون کے امیدواروں کا باقاعدہ اعلان جلد کر دیا جائے گا